نمک بیز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) نمک چھاننے والا، (مجازاً) نمک بھرا، نمکین، ملیح۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) نمک چھاننے والا، (مجازاً) نمک بھرا، نمکین، ملیح۔